تازہ ترین

عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ پاش پاش کردیا

عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ پاش پاش کردیا ،ایک منٹ میں 80پاؤنڈ وزن کے ساتھ 36اسٹار جمپس

پاکستا نی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ پاش پاش کر دیا،ایک منٹ میں اسی پاؤنڈ وزن کے ساتھ چھتیس اسٹار جمپس لگا کر پیڈی ڈوئل کا ریکارڈ توڑ دیا، تفصیل اس رپورٹ میں پاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے برطانیہ کے پیڈی ڈوئل کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا عرفان محسود نے ایک منٹ میں اسی پاونڈ وزن کے ساتھ چھتیس اسٹار جمپس لگا کر برطانیہ کے ایٹھلیٹ پیڈی ڈوئل کا ریکارڈ پاش پاش کر دیا  برطانیہ کے پیڈی ڈوئل نے 80 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 28 سٹار جمپس کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا پش اپ کے 22 عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے عرفان محسود نے اب تک 39 گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔ عرفان محسود کو 12 بھارتی ریکارڈ بھی توڑنے کا اعزاز حاصل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close