تازہ ترین

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی, پاک،جنوبی افریقہ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 11فروری کو لاہور میں ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان گیارہ فروری کو لاہور میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی لشکارے مارتی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے، پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور جنوبی افریقی کپتان ہینڈرک کلاسن نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان گیارہ فروری کو پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دونوں ٹیمیں شام چھ بجے ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close