تازہ ترین

قومی شاہین ٹی 20 کے بعد ٹیسٹ کے امتحان میں بھی فیل

ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے 101 رنز سے شکست دیدی  

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ کے امتحان میں بھی فیل، ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے ایک سو ایک رنز سے شکست دیدی، کیویز کو ٹیسٹ سیریز میں قومی شاہینوں پرایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی  تین سو تہتر رنز کے ہدف میں پاکستان کی پوری ٹیم دو سو اکہتر رنز پر آؤٹ ہوگئی، فواد عالم کی گیارہ سال کی واپسی کے بعد شاندار سنچری بھی رائیگاں رہی، انہوں نے ایک سو دو رنز بنائے، محمد ر ضوان نے ساٹھ ، اظہر علی اڑتیس، حارث سہیل نے نو رنز بنائے، دونوں اوپنرز شان مسعود اور عابد علی صفر پر آوٹ، یاسر شاہ بھی صفر پر میدان بدر ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close