تازہ ترین

پاکستان شاہینز پہلے 4 روزہ میچ میں نیوزی لینڈ الیون کے مقابل ہوں گے

نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود پاکستان شاہینز کے میچز کب ہوں گے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

پاکستان شاہینز پہلے 4 روزہ میچ میں 10دسمبر کو نیوزی لینڈ اے کے مقابل ہوں گے

پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ الیون کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 23دسمبر کو ہو گا جبکہ دوسرے میچ میں 27دسمبر کو ہوگا،تیسرا میچ 29دسمبر کو ہوگا ،چوتھا یکم جنوری کو کینٹربری کنگز سے ہوگا، پانچواں مقابلہ3جنوری کو نیوزی لینڈ الیون سے ہونا ہے جبکہ 5 جنوری کو پاکستان شاہینز ایک بار پھر اسی حریف کے مقابل ہوں گے۔ جبکہ طویل فارمیٹ کا دوسرا مقابلہ 17 دسمبر کو شروع ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close