تازہ ترین

پاکستان میں کھیلوں کے میدان آباد ہونے لگے

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم باہمی سیریز کھیلنے کراچی پہنچ گئی

پاکستان میں کھیلوں کے میدان آباد ہونے لگے,جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم باہمی سیریز کھیلنے کراچی پہنچ گئی

پاکستان میں کھیلوں کے میدان آباد ہونے لگے ،جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم چودہ سال کے طویل وقفے کے بعد باہمی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ہے جنوبی افریقا کا اڑتیس رکنی اسکواڈ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچا ، مہمان ٹیم پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، پہلا ٹیسٹ چھبیس جنوری کو کراچی میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی میں چار فروری سے شروع ہوگا،سیریز کے تینوں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے، پروٹیز کھلاڑی اپنی قرنطینہ کی مدت کراچی میں مکمل کریں گے، جس کے بعد انہیں ٹریننگ سیشنز اور انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچوں میں شرکت کی اجازت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close