تازہ ترین

شہباز کے بدبو دار کپڑے بلاول بھی نہیں خریدے گا،شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شانگلہ میں ایک شخص کہہ رہا تھا وہ اپنے کپڑے بیچ دیگا، اس کے بدبو دار کپڑے بلاول بھی نہیں خریدیں گے۔تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری کے علاوہ تمام جماعتیں انتخابات کیلئے تیار ہیں، جے یو آئی ف، ن لیگ الیکشن مہم کے لیے نکل گئی ہیں، پاکستان کو بچانا ہے تو الیکشن کروانا ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ میرے خلاف 11 جگہ پر مقدمہ درج کروایا گیا میں نہیں گھبرایا، یہ دو ووٹوں کی اکثریت کی حکومت ہے، یہ پاکستان کی زندگی اور موت کی تحریک ہے۔ انہوںنے کہاکہ فوج ملکی سلامتی کی ضامن ہے۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ ڈیزل اس ملک کا صدر بننا چاہتا ہے، عمران خان کو غیر ملکی سازش کا نشانہ بنایا گیا، گزشتہ روز اے این ایف نے 15 شہادتیں پیش کیں۔شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی قسمت میں جیل لکھی ہے، ج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close