تازہ ترین

پرندوں کے تاجر کے گھر پر کسٹم افسران کے چھاپے کے خلاف درخواست کی سماعت

انصاف کی فراہمی کیلئے شہری نے عدالت کا دوروازہ کھٹکٹا دیا ،سندھ ہائیکورٹ نے پرندوں کے تاجر بشیر احمد کے گھر میں گھس کر کسٹم افسران کی جانب سے چادر اور چار دیواری کا پامال تقدس سے متعلق درخواست کی سماعت عدالت نے فیصلہ آنے تک پرندے نہ اڑانے کا حکم دےدیا،سندھ ہائیکورٹ میں پرندوں کے تاجر بشیر احمد کے گھر میں گھس کر کسٹم افسران کی جانب سے چادر اور چار دیواری کا پامال تقدس کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جسٹس جنید غفارجسٹس فیصل آغا پر دو رکنی بینچ نےکی دوان سماعت موکل کےوکیل بیرسٹر عتیق نیازی ایڈوکیٹ کی جانب سے موقف اختیارکیا گیا ہے کہ ڈیفنس میں واقع ڈی ایچ اے میں میرے موکل کا گھر ہے دو ماہ پہلے رات کو ڈپٹی کسٹم کلکٹر شفیع اللہ نیازی، ، ملک افتخار عرف بلا و دیگر ملزماں میرے موکل کے گھر داخل ہوئے تھے اور 25 باز 5لاکھ روپے کیش اور طلائی زیوار لے گئے تھے کے ٹوئنٹی و ن نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرے موکل نے ویلڈ لائف سے لائسنس لیا ہوا ہے ساٹ ڈپٹی کسٹم کلکٹرکی زیادتی کیخلاف موکل کی جانب سے اے ٹی سی سے بھی رجوع کیاگیا ہے عدالت نے فیصلہ نہ آنے تک پرندے نہ آڑانے کا حکم دےدیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close