تازہ ترین

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 58 افراد جاں بحق

اموات کی تعداد 10 ہزار 105 ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید اٹھاون افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد دس ہزار ایک سو پانچ ہوگئی، جبکہ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد چار لاکھ اناسی ہزار سات سو پندرہ ہوگئی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو ہزار چار سو پچھتر نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ سینتیس ہزار نو سو انچاس، سندھ میں دو لاکھ چودہ ہزار چار سو پچیس ، خیبر پختونخوا میں اٹھاون ہزار تین سو اناسی ، بلوچستان میں اٹھا رہ ہزار ایک سو اڑتالیس، گلگت بلتستان میں چار ہزارآٹھ سو چھپن ، اسلام آباد میں سینتیس ہزار سات سو دو جبکہ آزاد کشمیر میں آٹھ ہزار دو سو چھپن کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close