تازہ ترین

پاکستان ٹیم کل پروٹیز کے دیس میں پہلی آزمائش سے گزرے گی

پاکستان ٹیم کل پروٹیز کے دیس میں پہلی آزمائش سے گزرے گی  ,ون ڈے سیریز کا آغاز کل سنچورین میں ہوگا

جنوبی افریقہ میں باؤنسی پچزپر پیس ہتھیارگرین شرٹس کے منتظر ہیں، ہوم ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جنوبی افریقا کو زیر کرنے والی پاکستان ٹیم جمعے کو پروٹیز کے دیس میں پہلی آزمائش سے گزرے گی  جنوبی افریقی ٹیم نے رواں سال جنوری فروری میں پاکستان کا دورہ کیا تھا، میزبان نے دونوں ٹیسٹ کے بعد تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھی فتح حاصل کی،یوں پروٹیز جیت کو ترستے ہوئے وطن واپس گئے،اب گرین شرٹس جنوبی افریقہ میں موجود ہیں، ون ڈے سیریز کا آغاز کل جمعے کو سنچورین میں ہوگا،اس کے بعد مزید دوایک روزہ اور چار ٹی ٹوئنٹی میچز بھی شیڈول ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close