تازہ ترین

پی ایس ایل 9 ،پلے آف مرحلے کا آج سے شہر قائد میں آغاز ہو گا

پی ایس ایل 9 ،پلے آف مرحلے کا آج سے شہر قائد میں آغاز ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلا کوالیفائر آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں رات 9 بجے شروع ہو گا

پاکستان سپر لیگ نائن ،پلے آف مرحلے کا آج سے شہر قائد میں آغاز ہو گا،پی ایس ایل کے سیزن نائن کے پلے آف مرحلے میں پشاور زلمی، ملتان سلطانز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں نے جگہ بنا لی ہے، ٹورنامنٹ کا پہلا کوالیفائر آج رات نو بجے ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close