تازہ ترین

سابق چیئرمین پی سی بی شہر یار خان انتقال کرگئے

سابق چیئرمین پی سی بی شہر یار خان انتقال کرگئے
شہر یار خان عرصے سے علیل تھے، خاندانی ذرائع
شہریارخان 2مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے
شہریار خان سابق سفارت کار اور سیکرٹری خارجہ بھی رہے

دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہنے والے شہر یار خان انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہر یار خان عرصے سے علیل تھے، آج لاہور میں ان کا انتقال ہوا۔ شہر یار خان کی عمر 89 برس تھی۔ وہ دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے۔ شہریار خان سابق سفارت کار بھی تھے اور سیکرٹری خارجہ بھی رہے۔ شہر یار خان کی تدفین کراچی میں ہوگی، آج میت کو کراچی لے جایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close