تازہ ترین

گھر کے شیر ، پردیس میں ڈھیر

آسٹریلیا نے بھارت کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں8 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے دی

گھر کے شیر ، پردیس میں ڈھیر، آسٹریلیا نے بھارت کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آٹھ وکٹوں سے عبرتناک شکست دے دی ، میزبان ٹیم کوچار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل آسٹریلیا نےبھارت کا غرور خاک میں ملاتے ہوئے ایڈیلیڈٹیسٹ میں بھارت کو عبرتناک شکست دے دی ہے،آسٹریلیانے نوے رنز کا ہدف دو وکٹوں پرحاصل کرلیا،بھارتی سورماؤں کو دوسری اننگز میں محض چھتیس رنز پر ڈھیر کردیا تھا، اور کینگروز کو جیتنے کے لئے صرف نوے رنز کا ہدف دیا تھا،ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں بھارت کا یہ کم ترین اسکورہے، اس سے قبل ٹیسٹ میں بھارت کا کم اسکور بیالیس رنز تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close