تازہ ترین

پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، جس کے بعد پاکستانی اسکواڈ میں مثبت کیسز کی تعداد سات ہو گئی ہے،نیوزی لینڈ حکام کا کہنا ہے کہ آج رپورٹ ہونے والے کھلاڑی کے قریبی روابط کو ٹریس کرنے کا عمل جاری ہے، پاکستان ٹیم کے تین روز بعد پھر کورونا ٹیسٹ ہوں گے، اور پاکستانی اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت دینے سے متعلق فیصلہ اگلے ہفتے تک ہو گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close