تازہ ترین

چھوٹے فارمیٹ کے بعد شاہینوں کو اب طویل دورانیے کی کرکٹ کا چیلنج درپیش

چھوٹے فارمیٹ کے بعد شاہینوں کو اب طویل دورانیے کی کرکٹ کا چیلنج درپیش ہے، قومی ٹیم ترنگا پہنچ گئی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ چھبیس دسمبر کو ہوگا قومی اسکواڈ بذریعہ بس نیپئر سے ترنگا پہنچ گیا، پاکستان شاہینز میں شامل ٹیسٹ کرکٹرز بھی وانگرائے سے ہملٹن ترنگا پہنچ گئے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ چھبیس دسمبر سے ماؤنٹ منگنوئی میں شروع ہوگا،ٹی بیس کھلاڑی محمد حفیظ اور عماد وسیم قومی اسکواڈ سے الگ ہوگئے، عماد وسیم بگ بیش لیگ کھیلنے آسٹریلیا جبکہ محمد حفیظ آکلینڈ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close