تازہ ترین

قومی کرکٹرز کی بنگلادیش میں ایک روزہ آئیسولیشن

قومی کرکٹرز کی بنگلادیش میں ایک روزہ آئیسولیشن .. پاکستان اور بنگلہ دیش کی سیریز 19 نومبر سے شروع ہوگی

قومی کرکٹرز ٹی ٹوئینٹی اسکواڈ کے بعد دبئی سے بنگلادیش پہنچ گئی قومی اسکواڈ بنگلا دیش میں ایک روزہ آئیسولیشن کے بعد ٹریننگ کا آغاز کرے گا،کپتان بابراعظم اور شعیب ملک سولہ نومبر کو ڈھاکہ میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے جبکہ ٹیم میں محمد حفیظ کی جگہ شامل کیے گئے افتخار احمد بھی اسکواڈ کے ساتھ دبئی سے ڈھاکہ پہنچے ہیں،پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز انیس نومبر سے شروع ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close