تازہ ترین

ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کے حق میں آواز بلند کردی

ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کے حق میں آواز بلند کردی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسا برتاو اپنے ساتھ چاہتے ہیں ویسا ہی دوسروں سے کریں، ڈیرن سیمی

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کوچ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کے حق میں آواز بلند کر دی ہے۔ ڈیرن سیمی نے ٹوئٹ پر فلسطین کیلئے دعا کی اپیل کی ، لکھا کہ سمجھ نہیں آتا دوسروں کے ساتھ ایسا ہی برتاؤ کرنا کیوں اتنا مشکل ہے جیسا برتاؤ آپ اپنے ساتھ کیے جانے کے خواہشمند ہیں یا پھر اس سے بھی بہتر ہے ، ایک دوسرے کے ساتھ بطور انسان برتاؤ کریں،پشاور زلمی کے کوچ نے پرے فار فلسطین کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close