تازہ ترین

پی سی بی میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کوختم کردیاگیا

پی سی بی میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کوختم کردیاگیا
لاہور:پی سی بی کی ویب سائٹ پراب صرف دو کمیٹیاں موجود
کمیٹیوں میں سینئرجونیئر قومی سلیکشن کمیٹی،ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کوختم کردیاگیا پی سی بی کی ویب سائٹ پراب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں،کمیٹیوں میں سینئرجونیئر قومی سلیکشن کمیٹی،ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں،کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی سابق چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نےبنائی تھی،ٹیکنیکل کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق، جنید ضیاممبر اور عثمان تسلیم سیکریٹری تھے،محمد حفیظ کمیٹی کی سفارشات کو اہمیت نہ دینے پر کمیٹی سے الگ ہو گئے تھے،ٹیکنیکل کمیٹی کا ایشیا کپ کے بعد اور ورلڈکپ سے پہلے آخری اجلاس ستمبرمیں ہواتھاجبکہ مصباح الحق بھی ٹی وی شو سے منسلک ہونے پر کمیٹی سےالگ ہوگئےتھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close