تازہ ترین

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ،قومی ٹیم کو 176 رنز اور ایک اننگز سے بدترین شکست

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں،قومی ٹیم کو ایک سو چھیئتر رنز اور ایک اننگز سے بدترین شکست ہوئی اور کیویز نے سیریز میں کلین سوئپ کر دیا نیوزی لینڈ میں شاہین پرواز بھول گئے ، بیٹنگ چلی نہ بولنگ ، فیلڈنگ بھی ناقص رہی،کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم ایک سو چھیاسی رنز پر ڈھیر ہو گئی، قومی ٹیم کو ایک سو چھیتر رنز اور ایک اننگز سے بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، اورپاکستان چھٹے نمبر پر آ گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close