تازہ ترین

براڈشیٹ انکوائری کمیشن بیٹھنے سے سب کچھ بے نقاب ہو جائے گا،وزیر خارجہ

براڈشیٹ انکوائری کمیشن بیٹھنے سے سب کچھ بے نقاب ہو جائے گا،وزیر خارجہ پی ڈی ایم سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں،وزیر خارجہ

براڈشیٹ انکوائری کمیشن سے سب کچھ بے نقاب ہو جائے گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ معاہدہ کب ہوا؟ کس نے کیا؟ پی ٹی آئی اس کی ذمہ دار نہیں ہے شاہ محمود قریشی کا ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیجنے چلی تھی اور اب اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے۔ ان کے غیر فطری اور مصنوعی اتحاد کی قلعی کھل چکی ،اپوزیشن کے اندر بے چینی ہے پی ڈی ایم میں کوئی یکسوئی نہیں، اپوزیشن اتحاد کا موقف تضادات سے بھرا ہوا ہے پی ڈی ایم سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں، پارلیمنٹ میں عدم اعتماد تحریک لانے کا شوق پورا کرلیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close