تازہ ترین

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سےامریکی ناظم الاموراینجلاایگلرکی ملاقات

،باہمی دلچسپی کےاموراورعلاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا
پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کےمطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اورامریکی ناظم الامورکےدرمیان ہونےوالی ملاقات میں افغان امن عمل پربھی بات چیت کی گئی،آئی ایس پی آرکےمطابق ملاقات میں امریکی ناظم الامور اینجلاایگلرنےخطےمیں کشیدگی کم کرنےمیں پاکستان کےکردارکوسراہتے ہوئے کہاکہ افغان امن عمل میں پاکستان کاکردارقابل تحسین ہے،آئی ایس پی آر کےمطابق امریکی ناظم الامورنےافغان امن عمل میں تعاون جاری رکھنےکی یقین دہانی بھی کروائی

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*