تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان کا روشن ڈیجیٹل اکاونٹ سے متعلق ٹوئٹ

اسٹیٹ بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں رقوم دوسو ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ میں سمندرپارمقیم پاکستانیوں کا مشکورہوں، ان کی جانب سے مرکزی بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے ارسال کردہ رقوم کل ماشاءاللہ دوسو ملین ڈالر سے تجاوزکرگئیں۔وزیراعظم نے کہا کہ ترسیلِ زر میں تیزی آرہی ہے، پہلےسو ملین ڈالر چھیہتر جب کہ اگلے سو ملین ڈالر محض اٹھائیس روز میں وطن پہنچے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close