تازہ ترین

لوگ اپنے بچوں کو زرداری یا نوازشریف نہیں بلکہ عمران خان بنانا چاہیں گے،فواد چوہدری

لوگ اپنے بچوں کو زرداری یا نوازشریف نہیں بلکہ عمران خان بنانا چاہیں گے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ مریم بی بی کا اپنی پارٹی میں کوئی قد نہیں ان سب کے خلاف کیسز کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ماسک کے باوجود فضل الرحمان اور مریم نواز کے چہروں پر مایوسی تھی، عدالتوں سے انہیں این آر او مل نہیں پا رہا، جن لوگوں کی وجہ سے مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہ ہمیں بتا رہے ہیں، عوام سے پوچھتا ہوں کہ کون اپنے بچوں کو زرداری یا نوازشریف بنانا چاہے گا، وفاقی وزیر نے دعویٰ کیا کہ 500 ارب روپےکی ریکوری تو ہوگئی ہے اور پوری کوشش کر رہے ہیں سارا پیسا باہر سے لایا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close