تازہ ترین

آزاد عدلیہ معاشرے کی آزادی کی ضمانت ہے,خالد مقبول صدیقی

آزاد عدلیہ معاشرے کی آزادی کی ضمانت ہے
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کراچی بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب،ترقی پسند اور روشن خیال معاشروں میں وکلا کو معزز ترین طبقہ سمجھا جاتا ہے,انصاف آزاد ہے تبھی ہم آزاد ہیں، جب تک ملک کا ہر شہری برابر کے حقوق نہیں رکھتا تب تک ہماری آزادی مکمل نہیں، وکلا کے ساتھ مل کر مضبوط اور محفوظ پاکستان بنانا چاہتے ہیں،ایم کیو ایم پر لگے الزامات پر بات ہونی چاہیئے، بہت سے لوگ حالات کو ایم کیو ایم کی پیداوار سمجھتے ہیںایم کیو ایم خود ایسے حالات کی پیداوار ہے،کراچی ملک کا ترقی پسند شہر رہ گیا ہے، ترقی یافتہ نہیں رہا،ہجرت کرنے والے ارادے اور اختیار کے ساتھ آئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close