تازہ ترین

چیف جسٹس آف پاکستان کا خیبر پختونخوا میں مندر جلانے کےواقعے کا نوٹس

چیف جسٹس نے آئی جی اور چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا سے رپورٹ طلب کرلی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے خیبرپختون خوا میں مندر جلانے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا آئی جی پی اور چیف سیکریٹری خیبرپختون خوا ں سے رپورٹ طلب کرلی, چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے خیبرپختون خوا کے ضلع کرک میں مندر جلانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہےچیف جسٹس نے آئی جی پی اور چیف سیکریٹری خیبرپختون خوا سے سے رپورٹ طلب کرلی ہ، جب کہ مندرجلانے سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت 5 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد سے پاکستان ہندو کونسل کے چیئرمین رمیش کمار نے ملاقات کی اور رمیشن کمار نے کرک میں مندر جلانے کے واقعہ سے چیف جسٹس کو آگاہ کیا جس پر چیف جسٹس نے مندر جلانے کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا رمیش کمار نےمیڈیا سےبات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز تحصیل بانڈہ داد شاہ کے علاقہ ٹیری میں مندر کی توسیع کا کام جاری تھا کہ اس دوران مقامی افراد مشتعل ہوگئے اور مندر پر چڑھائی کرتے ہوئے آگ لگادی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close