تازہ ترین

مذہبی جماعت کے 66 کارکنوں کا 16 اپریل تک ریمانڈ

ملزمان پر جلاو گھیراو، پتھراو اورپولیس پر فائرنگ کے الزامات ہیں

مذہبی جماعت کے 66 کارکنوں کا 16 اپریل تک ریمانڈ, ملزمان پر جلاو گھیراو، پتھراو اورپولیس پر فائرنگ کے الزامات ہیں

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ اور پولیس پر فائرنگ کے مقدمات میں مذہبی جماعت کے گرفتار چھیاسٹھ ملزمان کو سولہ اپریل تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا  -انسداد دہشتگری کی منتظم عدالت میں جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ، پولیس پر فائرنگ اور دہشتگری کے مقدمات میں ملوث مذہبی جماعت کے گرفتار کارکنوں کو پیش کردیا گیا، عدالت نے سولہ اپریل تک ملزموں کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، پولیس کے مطابق ملزمان کو بلال کالونی،اورنگی ٹاؤن، نیو کراچی، پیر آباد، کھارادر ، پی آئی بی اور تھانہ نیو ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close