تازہ ترین

تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا

پابندی تنظیم کے کردار کی وجہ سے لگائی جارہی ہے، شیخ رشید

تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا , پابندی تنظیم کے کردار کی وجہ سے لگائی جارہی ہے، شیخ رشید

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کیا گیا ، پنجاب حکومت نے تنظیم پر پابندی لگانے کی سفارش کی اور پابندی سے متعلق سمری کابینہ کو بھیج دی گئی ہے، پابندی سیاسی حالات کی وجہ سے نہیں تحریک لبیک کے کردار کی وجہ لگائی جارہی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close