تازہ ترین

نوازشریف کارمضان کےآخری عشرےمیں سعودیہ،لندن جانےکافیصلہ

نوازشریف کارمضان کےآخری عشرےمیں سعودیہ،لندن جانےکافیصلہ
نوازشریف کےساتھ حسن،حسین نواز،مریم نوازکےبھی جانےکاامکان
شہبازشریف کابھی عمرہ ادائیگی کےلئےسعودی عرب جانےکاامکان
لاہور :نوازشریف کاعمرہ ادائیگی کے بعد لندن جانے کا امکان
نوازشریف لندن میں اپناچیک اپ کروائیں گے،پارٹی ذرائع
نوازشریف لندن میں کچھ عرصہ قیام کےبعدپاکستان پہنچیں گے،ذرائع

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نوازشریف کے ساتھ ان کے صاحبزادے حسن نواز، حسین نواز اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ نوازشریف عمرے کی ادائیگی کے بعد لندن جائیں گے اور اپنا چیک اپ کروائیں گے۔ قائد مسلم لیگ لندن میں کچھ عرصہ قیام کے بعد پاکستان پہنچیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی بھی عمرے کی سعادت کےلئے رمضان کے آخری عشرے میں سعودی عرب روانگی متوقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close