تازہ ترین

کراچی میں رکشہ سوار شہری کو کچرا پھینکنا مہنگا پڑ گیا

شاہراہ نور جہاں پولیس نے کچرا پھینکنے پر رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

رکشہ سوار شہری کو کچرا پھینکا مہنگا پڑ گیا،شاہراہ نور جہاہ پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ شہر کراچی کو کچراچی بنانے والوں کا ہوگا اب کچرا، سٹی گورنمنٹ کے ساتھ ساتھ سندھ پولیس نے بھی ڈنڈا اٹھالیا ، شاہراہ نور جہاہ پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا….پولیس اہلکار نے شہری رکشہ ڈرائیور کو کچرا پھینکتے ہوئے دیکھا جس پر اس کو حراست میں لے کر تنبیہ کر کے چھوڑ دیا، واضع رہے کہ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی کراچی کی جانب سے کراچی میں عوامی مقامات پر کچرا پھینکنے پر ایف آئی آر کے احکامات جاری کیے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close