تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کے حوالے سے بڑا اعلان

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کے حوالے سے بڑا اعلان،،، فارن فنڈنگ کیس سماعت کھلی عدالت میں ہوگی،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا۔ فارن فنڈنگ کیس سماعت کھلی عدالت میں ہوگی الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کی کھلی عدالت میں سماعت کا اعلان کر دیا، ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اسکروٹنی کمیٹی کے رپورٹ کے بعد فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کھلی عدالت میں کی جائے گی۔ اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہو گی، اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کے خلاف چلنے والے فارن فنڈنگ کیس کے جلد فیصلے کا مطالبہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close