حیدرآباد :اسٹریٹ کرئم اور دیگر کارروائیوں میں ملوث آٹھ ملزمان گرفتار

پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کےدوران اسٹریٹ کرئم اور دیگر کارروائیوں میں ملوث آٹھ ملزمان کو گرفتار
کرلیاہے، ملزمان کی گرفتار ی پر اے ایس پی کینٹ ڈاکٹرایاز نے پریس کانفرنس کی ہے