تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن
100 انڈیکس 74 پوائنٹس اضافے سے64 ہزار 890پربند
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 336 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا ،ہنڈریڈ انڈیکس چوہتر پوائنٹس اضافے سےچونسٹھ ہزار آٹھ سونوے پربند ہوا کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 336 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا، ہنڈریڈ انڈیکس کی بلند ترین سطح 65 ہزار 148 رہی،بازارمیں 21 کروڑ 17 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 7 ارب 78 کروڑ روپے سے زائد رہی،مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 197 ارب روپے پر جا پہنچی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close