تازہ ترین

ٹارگٹ ہے کہ بہترین کورونا ویکسین کم قیمت پرپاکستان میں جلد از جلد مہیا ہوسکے، فواد چوہدری

وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ ہے کہ بہترین کورونا ویکسین کم قیمت پرپاکستان میں جلد از جلد مہیا ہوسکے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین خریداری سے متعلق کابینہ کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہوا، ویکسین کی پاکستان میں درآمد پیچیدہ اوراہم معاملہ ہے تاہم ٹارگٹ ہے کہ بہترین ویکسین کم قیمت پرپاکستان میں جلد ازجلد مہیا ہوسکے،وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہا کہ قیمت سے زیادہ اہم ویکسین کا مکمل محفوظ ہونا ہے اوراور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close