تازہ ترین

کراچی میں احتجاج کےدوران پیپلزبس سروس کو بھی نقصان پہنچایا گیا

مشتعل افراد نے شاہراہ فیصل اور ناگن چورنگی پر4بسوں کو نقصان پہنچایا، انتظامیہ پیپلزبس سروس

کراچی میں احتجاج کےدوران پیپلزبس سروس کو بھی نقصان پہنچایا گیا
مشتعل افراد نے شاہراہ فیصل اور ناگن چورنگی پر4بسوں کو نقصان پہنچایا، انتظامیہ پیپلزبس سروس
احتجاج کے دوران پیپلز بس سروس کے اسٹاف پر بھی تشدد کیا گیا ، انتظامیہ
پیپلزبس سروس جزوی طور پر معطل رہے گی، انتظامیہ پیپلزبس سروس
شہر کی صورتحال دیکھ کر بس سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا جائےگا، انتظامیہ

 کراچی میں احتجاج کے دوران مظاہرین کی جانب سے پیپلزبس سروس کو بھی نقصان پہنچایا گیا، انتظامیہ کا کہنا تھاکہ پیپلزبس سروس جزوی طو رپر معطل رہیے گی، شہر کی صورتحال دیکھ کر بس سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا جائےگا۔ کراچی میں احتجاج کے دوران شاہراہ فیصل اور ناگن چورنگی پرچاربسوں کو مشتعل مظاہرین کی جانب سے شدید نقصان پہنچایا گیا ہے ، انتظامیہ پیپلزبس سروس کا کہنا ہےکہ احتجاج کے دوان بس سروس کے اسٹاف کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس پر جزوی طورپر بس سروس کو معطل کیا گیا ہے ، انتظامیہ کے مطابق پیپلز بس سروس کی ایک گاڑی کی قیمت 8 کروڑ روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close