تازہ ترین

جائز مطالبات کے حصول کے لیے پر امن مظاہرین پر تشدد نااہل حکومت کا خاصہ ہے

سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب کی اسلام آباد میں سرکاری ملازمین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور تشدد کی مذمت،،، جائز مطالبات کے حصول کے لیے پر امن مظاہرین پر تشدد نااہل حکومت کا خاصہ ہے، ترجمان سندھ حکومت

سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب کی اسلام آباد میں سرکاری ملازمین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور تشدد کی مذمت، کہتے ہیں، جائز مطالبات کے حصول کے لیے پر امن مظاہرین پر تشدد نااہل حکومت کا خاصہ ہے۔ اپنے بیان میں ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھاکہ پر امن سرکاری ملازمین پر آنسو گیس کی شیلنگ سلیکٹڈ حکومت کا دہرہ معیار ہے، سرکاری سرپرستی میں پر امن شہریوں پر زمین تنگ کی جارہی ہے، ریاستی بد ترین تشدد پر پی ٹی آئی والوں نے چپ سادھ لی ہے، جس سے عوام کو نازی سرکار کا اصل چہرہ نظر آرہاہے،عوام بہت جلد نازی سرکار کو گھر کی راہ دکھائینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close