تازہ ترین

گیارہ پارٹیاں کرپشن بچانے کے لیے اکھٹی ہیں، ملک انشا اللہ عمران خان کی قیادت میں ٹھیک ہوگا

گیارہ پارٹیاں کرپشن بچانے کے لیے اکھٹی ہیں، ملک انشا اللہ عمران خان کی قیادت میں ٹھیک ہوگا، وزیر ریلوے شیخ رشید کا چمن بارڈر پر میڈیا سے گفتگو، بولے آج پوری دنیا کورونا سے متاثر ہے، پی ڈی ایم کہتی ہے ووٹ کو عزت دو لیکن ووٹر کو مرنے دو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close