تازہ ترین

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،،،، چھوٹے شہروں میں دہشت گردی کے لیے بنائے گئے نیٹ ور کے تین کارندے گرفتار کرلیے،،،

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، چھوٹے شہروں میں دہشت گردی کے لیے بنائے گئے نیٹ ور کے تین کارندے گرفتار کرکے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلیے ۔ سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق ایم کیوایم لندن سے ہے،گرفتار ملزمان میں نعیم احمد ایم کیوایم کی سندھ آرگنائزنگ کمیٹی کا جوائنٹ انچارچ ہے، ملزم نے بیرون ملک سے اعلیٰ قیادت کے حک پر حیدرآباد میں چھ رکنی گرہ تشکیل دیا جس میں را کے تربیت یافتہ دہشت گرد شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردپولیس موبائل پر فائرنگ، پرتشدد کارروائیوں، جلاو گھیراو اور قتل کی واداتوں میں ملوث ہیں، ملزمان سے تفتیش میں مزید انکشافات متوقع ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close