تازہ ترین

کراچی کا علاقہ کورنگی جرائم پیشہ عناصرکے لیے آسان ہدف بن گیا

کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا عوامی کالونی تھانے کی پولیس ڈکیت ملزمان کے آگے بے بس ہوگئی ڈکیتی کی، ڈسٹرک کورنگی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا کورنگی ساڑھے تین نمبر فیملی پارک کے قریب ڈکیت ملزمان کی لوٹ مار واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ٹوئنٹی ون نیوز نے حاصل کرلی ڈکیتی کا واقعہ عوامی کالونی تھانے کی حدود میں پیش آیا فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل سوار تین مسلح ملزمان نے سڑک پر کھڑے شہری کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنایا اور شہری کو قیمتی موبائل فون سے محروم کردیا متاثرہ شہری کا کہنا تھا کہ علاقے میں لوٹ مار کی بڑھتی وارداتوں میں شہری قمیتی جان و مال سے محروم ہوجاتے ہیں پولیس ان پر قابو پانے میں مکمل ناکام نظر آتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close