کراچی سی ویو پر سندھی ٹوپی اجرک ڈے کی مناسبت سے ریلی کاانعقاد

کراچی سی ویو پر سندھی ٹوپی اجرک ڈے کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی، جس میں ہر عمر کی مرد و خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی،سی ویو پرنکالی گئی ریلی کے موقع پرشہریوں کی سندھی اجرک ڈے کی ایک دوسرے کومبارکباد،ساتھ میں سیلفیاں بھی خوب بنائی