تازہ ترین

کسی فلسطینی کو غزہ سے بے دخل نہ کیا جائے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

کسی فلسطینی کو غزہ سے بے دخل نہ کیا جائے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
تنازعہ کا نتیجہ کیا نکلے گا کہنامشکل ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
جنگ کے اختتام پر فلسطینی ریاست کا قیام دیکھنا چاہتے ہیں،ترجمان
کوشش ہےغزہ میں کم سےکم جانی نقصان ہو،زیادہ انسانی امداد پہنچائی جاسکے،ترجمان

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہےکہ کسی فلسطینی کو غزہ سے بے دخل نہ کیا جائے،تنازعہ کا نتیجہ کیا نکلے گا کہنامشکل ہے، جنگ کے اختتام پر فلسطینی ریاست کا قیام دیکھنا چاہتے ہیں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پریس بریفنگ میں کہاہےکہ جنگ کے اختتام پرفلسطینی ریاست کا قیام دیکھنا چاہتے ہیں،وضع اصول کےتحت غزہ علاقے میں کمی نہیں ہونی چاہیے،کسی فلسطینی کو غزہ سے بے دخل نہ کیا جائے،ان کامزید کہناتھا کہ ایسی فلسطینی ریاست جومغربی کنارے اور غزہ کو متحد کرے،یہ وہ پالیسی ہے جو امریکا سپورٹ کرتا ہے اورحاصل کرنا چاہتا ہے،کوشش ہے کہ غزہ میں کم سے کم جانی نقصان ہو،زیادہ انسانی امداد پہنچائی جاسکے،تنازعہ کا نتیجہ کیا نکلے گا کہنا مشکل ہے،جنگ کے اختتام پر فلسطینی ریاست کا قیام دیکھنا چاہتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close