تازہ ترین

کراچی میں گداگروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی کی چورنگیوں اور شاہراوَں پر گداگروں کے خلاف کریک ڈاوَن کا کیا جائے گا، ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کے خلاف بھی ایکشن ہوگا، کراچی پولیس چیف کی زیر صدارت ٹریفک مسائل سے متعلق اجلاس میں اہم فیصلے، کراچی میں ٹریفک کی روانی متاثر کرنے والے مقامات پر تجاوزات کے خاتمے کا حکم، کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کہتے ہیں کہ ٹریفک پولیس کی نشاندہی پرضلعی پولیس کارروائی کرے گی، ان مقامات کی نشاندہی کی گئی جہاں تجاوزات کے باعث ٹریفک روانی متاثر ہوتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close