تازہ ترین

نوٹ کے بدلےووٹ ،ارکان اسمبلی کی منڈی

ضمیر کا سودا، سینیٹ الیکشن 2018کی ویڈیو منظر عام پر

نوٹ کے بدلےووٹ ،ارکان اسمبلی کی منڈی, ضمیر کا سودا، سینیٹ الیکشن 2018کی ویڈیو منظر عام پر

ارے بھائی یہ غلا منڈی نہیں، اراکین اسمبلی کی منڈی ہے پیسوں کا لین دین اشیا خریدنے کے لئے نہیں، ووٹ خریدنے کے لئے ہو رہا ہے  ارکان اسمبلی کی منڈی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ویڈیو میں سینیٹ الیکشن دوہزار اٹھارہ میں نوٹ کے بدلے ووٹ کا سودا ہوتے دیکھا جاسکتا ہے پی ٹی آئی نے کروڑوں روپے لے کر ضمیر کا سودا کرنے کے الزام میں اپنے بیس ارکان کو فارغ کیا تھا تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو معاملے پر ازخود نوٹس لینا چاہیئے، فنڈنگ میکنزم پر قانون سازی ہونی چاہیئے، یہ لوگ پیسے خرچ کر کے ایوان میں آتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close