تازہ ترین

دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کی کامیاب کارروائیاں

 دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کی کامیاب کارروائیاں ،،، آپریشن ردالفساد کے تحت ایک لاکھ 34ہزار 800 سے زائد غیرقانونی ہتھیار برآمد کیےگئے،،، دوران آپریشن 9.5 ملین سے زائد ایمونیشن برآمد کیا گیا، ترجمان،،، 5 برس کے دوران آپریشنز میں مختلف اداروں کے اہلکاروں نے حصہ لیا،،، 2 فروری 2022کو نوشکی اور پنجگور میں دہشتگردوں کے بڑے حملوں کو ناکام بنایا گیا،،، آپریشنز کے باعث دہشت گردی میں کمی آئی ،ترجمان،،، کھیل کے میدان آباد ہوئے اور غیرملکی کھلاڑی پاکستان آئے ہیں،ترجمان،،، سیاحت میں بڑھتی ہوئی اقتصادی سرگرمیاں امن کی جانب سفر کی عکاسی ہی،ترجمان،،، گوادر، ناردرن ایریاز اور K2 دنیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں،ترجمان،،،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close