تازہ ترین

سرسبزفرٹیلائزر اور حکومت کے تحت دوسرے سالانہ کسان ڈے پر تقریب کا انعقاد

سرسبزفرٹیلائزر اور حکومت کی جانب سے دوسرے سالانہ کسان ڈے کے موقع پر کسانون کی خوشحالی کے لئے کام کا عزم کیا گیا فاطمہ گروپ کی جانب سے فاطمہ فرٹیلائزر کے فلیگ شپ برانڈ سرسبزفرٹیلائزر نے حکومتی شخصیات کے ساتھ دوسرے سالانہ کسان ڈے کی تقریب لاہور کے گورنر ہاوس میں منعقد کی گئی، جس میں حکومتی شخصیات اور فاطمہ گروپ کے سینئر حکام نے شرکت کی،فاطمہ گروپ کے چیئرمین فواد مختار کا کہنا تھا کہ یہ دن سب سے پہلے 18 دسمبر 2019 کو منایا گیا جس کا مقصد ملک بھر مین کسانوں کی خدمت کو خراج تحسین پیش کیا جائے اور زرعی شعبے سے منسلک پالیسی سازوں کی توجہ مسائل، مشکلات کی جانب مبذول کرانی ہے، پاکستان کی بڑھتی ہوئی ابادی کے تناظر میں قوم کے لئے فوڈسیکورٹی کا تحفظ اور ملکی معیشت میں بہتری لانے پر اپنے بہادر کسانوں کے مشکور ہیں، کورونا صورتحال میں حکومت کا بھر پور ساتھ دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close