تازہ ترین

ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں،ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں،ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
امید ہےنئی پاکستانی حکومت افغان مہاجرین کی ملک بدری سے متعلق لچک دکھائےگی،ذبیح اللہ مجاہد
پاکستان کےساتھ اقتصادی،سفارتی،ثقافتی اورمذہبی معاملات میں اچھےتعلقات چاہتےہیں،ذبیح اللہ مجاہد
ہمیں امید ہےکہ نئی حکومت اس پر غور کرے گی،مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا کہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں  ایک بیان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہےکہ نئی پاکستانی حکومت افغان مہاجرین کی ملک بدری سے متعلق لچک دکھائےگی،انہوں نےکہاکہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی، سفارتی، ثقافتی اورمذہبی معاملات میں اچھے تعلقات چاہتے ہیں،ہمیں امید ہےکہ نئی حکومت اس پر غور کرے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close