تازہ ترین

کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی

بجلی کا بریک ڈاؤن ،کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی ,پانی کے رساؤ سے قرب و جوار کا وسیع علاقہ زیر آب 

بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی ٹھٹھہ سے کراچی آنے والی بہتر انچ قطر کی پائپ لائن نمبر پانچ بیک پریشر کے باعث پھٹ گئی، اور پانی کے رساؤ سے قرب و جوار کا وسیع علاقہ زیر آب آگیا،ایک ہفتے کے دوران پائپ لائن پھٹنے کایہ دوسرا واقعہ ہے جبکہ واٹر بورڈ حکام کا بتانا ہے کہ کراچی کو متبادل لائنوں کے ذریعے پانی کی فراہمی جاری رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close