تازہ ترین

ایران کےصدررواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت
ایران کےصدررواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
ایرانی صدر22اپریل کووفد کےساتھ پاکستان پہنچیں گے
صدر ،وزیراعظم اورعسکری قیادت سےملاقاتیں کریں گے

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت،ایران کےصدررواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے ایران کے صدرابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوں گے جو موجودہ پاکستانی حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے،سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو وفد کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے، ایرانی صدرکے دورہ پاکستان کیلئے دونوں ممالک کے حکام کے درمیان بنیادی امور طے پا چکے ہیں،ذرائع کاکہناہےایرانی صدر دورہ پاکستان میں صدرآصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے،ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران دو طرفہ امور اور پاک ایران گیس پائپ لائن سمیت مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close