تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں آپریشن ،2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں آپریشن ،2 دہشتگرد ہلاک
آپریشن کے میں 2 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے،آئی ایس پی آر
ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ،آئی ایس پی آر
دہشت گرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے،مارے گئے دہشت گردوں سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ،آئی ایس پی آرکے مطابق مارے گئے دہشت گرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close