تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں ردوبدل ، نوٹیفکیشن جاری

 پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں ردوبدل ، نوٹیفکیشن جاری،،، پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 1.34 فیصد کردی گئی، نوٹیفکیشن،،، نوٹیفکیشن سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں ردوبدل ،ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے اور قیمتوں میں اضافے کو زیادہ سے زیادہ محدود کرنے کے لیےپیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح ایک اعشاریہ چار تین فیصد کر دی ہے،ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح چھ اعشاریہ سات پانچ فیصد عائد کیا گیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل پر چھ اعشاریہ سات صفر اور لائٹ ڈیزل پر صفراعشاریہ بیس فیصدسیلزٹیکس عائد ہے،نوٹیفکیشن سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور موجودہ قیمت برقرار رہے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close