تازہ ترین

صوبے اوروفاق آپس میں لڑیں گے تو نقصان پختونخواکاہوگا،فیصل کریم

صوبے اوروفاق آپس میں لڑیں گے تو نقصان پختونخواکاہوگا،فیصل کریم
خیبرپختونخوامیں ان کوٹائیگرفورس والی روش ختم کرناہوگی،فیصل کریم کنڈی
مرکزکے ساتھ جوایشوزہیں اس کوبات چیت سےحل کرناچاہیے،فیصل کریم کنڈی
دھمکیوں سےکام نہیں چلےگا،فیصل کریم کنڈی

پیپلزپارٹی کے رہنمافیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ صوبے اوروفاق آپس میں لڑیں گے تو نقصان پختونخواکاہوگا،خیبرپختونخوامیں ان کوٹائیگرفورس والی روش ختم کرناہوگی،دھمکیوں سےکام نہیں چلےگا،دھمکیاں پہلے بھی آپ نے دیں اس سے کیاحاصل ہوا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close