تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوالی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوالی , قوم سے کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کی اپیل

وزیر اعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوا لی ۔ عمران خان نے کورونا ویکسین لگوانے کے بعد قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ وبا کی تیسری لہر کے دوران ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کریں، یاد رہے کہ ملک بھر میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم جاری ہے ۔ پہلے مرحلے میں ساٹھ سال اور اس سے زائد عمر کے افراد اور فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close